Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

ملتان: سہولت بازار میں اشیاء نہ ہونے کے برابر

SAMAA | - Posted: Oct 22, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 22, 2020 | Last Updated: 1 month ago

چینی سمیت دیگر اشیاء موجود نہیں

ملتان میں عوام کے لیے ضلع بھر میں 6 سہولت بازار تو لگا دیے گئے لیکن سہولت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آرہی۔

چینی سمیت دیگر اہم اشیاء موجود نہ ہونے کے باعث شمس آباد کا سہولت بازار ویران پڑا ہے۔

انتظامیہ کے غلام اکبر کا کہنا ہے کہ کریانہ کی جتنی بھی چیزیں ہیں وہ یہاں دیں گے۔ ہماری کوشش یہی ہے کہ زیادہ اشیاء ہوں اور اس متعلق رابطے بھی ہو رہے ہیں۔

شہری کہتے ہیں کہ انتظامیہ سہولت بازار کے خالی اسٹالز کو سستی اشیا سے بھر دے تاکہ عوام کو حقیقی ریلیف مل سکے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube