Thursday, December 3, 2020  | 16 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

ویڈیو: کراچی مسکن چورنگی دھماکے میں تباہی کے مناظر

SAMAA | - Posted: Oct 22, 2020 | Last Updated: 1 month ago
Posted: Oct 22, 2020 | Last Updated: 1 month ago

دھماکے میں 5 افراد جاں بحق ہوئے تھے

کراچی میں 21 اکتوبر کو مسکن چورنگی کے قریب عمارت میں لیکیج دھماکے کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دھماکے کے بعد ہر طرف دھوئیں کے بادل چھا گئے، جب کہ عمارت کا ایک حصہ اڑ کر سڑک پر گرگیا۔ دھماکے سے عمارت کے پلر سڑک پر جا گرے۔ دھماکے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 30 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔ دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube