Thursday, December 3, 2020  | 16 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

صفدرگرفتاری:وزیراعظم سےآج گورنرسندھ ملاقات کرینگے

SAMAA | - Posted: Oct 22, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 22, 2020 | Last Updated: 1 month ago

فائل فوٹو

گورنر سندھ عمران اسماعیل آج 22 اکتوبر کو وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے۔

لیگی رہنماء کیپٹن محمد صفدر اعوان کی گرفتاری سے پیدا ہونے والی صورت حال کے بعد گورنر سندھ عمران اسماعیل بدھ کی شام ملاقات کیلئے اسلام آباد پہنچے۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل وزیر اعظم عمران خان سے آج ون آن ون ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں گورنر سندھ وزیراعظم کو کیپٹن صفدر کی گرفتاری سے پیدا ہونے والی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔

ملاقات میں سندھ پولیس کے ردعمل سے متعلق رپورٹ بھی پیش کی جائے گی، جب کہ وزیراعظم اور گورنر سندھ دیگر اہم قومی امور پر بھی مشاورت کریں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube