Friday, January 21, 2022  | 17 Jamadilakhir, 1443

منڈی بہاءالدین:زمین کے تنازعے پرفائرنگ، 3افرادقتل

SAMAA | - Posted: Oct 21, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Oct 21, 2020 | Last Updated: 1 year ago

منڈی بہاءالدین کےعلاقے چیلیانوالہ کے قریب مبینہ طور پر زمین کے تنازعہ پر مخالفین نے فائرنگ کرکے 3افراد کو قتل کردیا۔

منڈی بہاءالدین کےعلاقے چیلیانوالہ کے قریب دو گروپوں کے درمیان زمین کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق جبکہ 4افراد شدید زخمی ہوگئےجنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولس ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں گروپوں میں زمین کے تنازعہ پر دیرینہ دشمنی چلی آرہی تھی واقعہ کی اطلاع ملنے پر ڈی پی او سید علی رضا بھی موقع پر پہنچ گئے ، پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے جبکہ ملزمان فرار ہوگئے جن کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube