Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

وزارت دفاع کیلئے 2تکنیکی ضمنی گرانٹس کی منظوری

SAMAA | - Posted: Oct 21, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 21, 2020 | Last Updated: 1 month ago

ECC Meeting

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزارت دفاع کے لیے 2 تکنیکی ضمنی گرانٹس کی منظوری دے دی۔

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت دفاع کے لیے 50 کروڑ روپے کی دوسری ضمنی گرانٹ کی بھی منظوری دی گئی۔

سولہ ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ 4 حصوں میں ادا کی جائے گی۔

ای سی سی نے امپورٹ پالیسی آرڈر 2020 میں ترمیم کی منظوری دی جبکہ گندم کی امدادی قیمت کے تعین کا معاملہ اگلے اجلاس تک ملتوی کر دیا گیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube