Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

سیاحوں سے ناروا سلوک: ’’ڈنڈا بردار فورس‘‘ تیار

SAMAA | - Posted: Oct 21, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 21, 2020 | Last Updated: 1 month ago

مری میں سیرو تفریح کے لیے آئےسیاحوں سے ناروا سلوک اور لڑائی جھگڑوں کے بڑھتے واقعات کی روک تھام کے لیے ضلعی انتظامیہ نے ڈنڈا بردار نامی فورس تیار کرلی۔

راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے ملکہ کوہسار میں سیاحوں کی حفاظت کیلیے ’’ڈنڈا بردار فورس‘‘ تیار کرکے 50 سے زائد اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کہا اگر مری میں دوبارہ کو کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آتا ہے تو ایف آئی ار بھی شہری دفاع کی مدعیت میں درج کی جائے گئی جبکہ حال ہی میں سیاحوں کے بدتمزی کرنے والوں کیخلاف مقدمات درج کرائے گئے ہیں۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اگر مری آنے والے کسی سیاح کی گاڑی خراب ہوجائے تو فوری مرمت کے لیے مکینک کا انتظام بھی کردیا گیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube