Monday, November 30, 2020  | 13 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

لاہور: تمام ایس ایچ اوز کے کارِ خاص تبدیل

SAMAA | - Posted: Oct 21, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 21, 2020 | Last Updated: 1 month ago
Lahore police

فوٹو: آن لائن

سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے تمام ایس ایچ اوز کے کارِ خاص کو تبدیل کر دیا۔

عمر شیخ نے مختلف تھانوں میں تعینات 152 کارِ خاص اہلکاروں کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

کارِ خاص اہلکاروں میں سب انسپکٹرز، اے ایس آئی، ہیڈ کانسٹیبلز، کانسٹیبلز، محرر و نائب محرر شامل ہیں۔ تمام کارِ خاص اہلکاروں کو سیکیورٹی ڈویژن، فلائنگ اسکواڈز اور ایس ایس یو میں بھجوا دیا۔

سی سی پی او لاہور نے آئندہ سے کارِ خاص رکھنے والے ایس ایچ اوز کے خلاف کارروائی کا عندیہ بھی دیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube