Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

کراچی:سماجی کارکن کی بیٹی کی ٹارگٹ کلنگ کی ویڈیوسامنے آگئی

SAMAA | - Posted: Oct 20, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 20, 2020 | Last Updated: 1 month ago

فاطمہ سماجی کارکن فیروز بنگالی کی صاحبزادی تھیں

کراچی میں 19 اکتوبر کی شام خاتون کو ٹارگٹ کرکے قتل کرنے کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ملزمان نے دن دیہاڑے خاتون کی گاڑی کا پیچھا کرتے ہوئے اسے سڑک کے بیچوں بیچ روکا اور گولیاں مار کر فرار ہوگئے۔ ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ نارتھ ناظم آباد میں پیش آیا۔ خاتون سماجی کارکن فیروز بنگالی کی بیٹی تھیں۔ پولیس کے مطابق اہل خانہ کو مقتولہ کے شوہر پرشک ہے۔ مقتولہ کی شادی 2013ء میں ہوئی تھی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube