Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

محمد صفدرگرفتاری:پولیس پروفاق کا دباؤ ہے،محمد زبیر

SAMAA | - Posted: Oct 19, 2020 | Last Updated: 1 month ago
Posted: Oct 19, 2020 | Last Updated: 1 month ago

وفاق اوچھے ہتکھنڈے استعمال کررہی ہے

سابق گورنر اور ن لیگی رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ کی جانب سے ایسا آپریشن کیا گیا جیسے دشمنوں کے ساتھ کیا جاتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ پولیس پر اسٹیٹ کا شدید دباؤ ہے۔ غیر قانونی طریقے اور غلط دفعات کے تحت گرفتار کیا گیا۔ جان سے مارنے کی دفعات لگائی گئیں کیپٹن صفدر کے پاس اسلحہ تھا ہی نہیں۔ میں سابق گورنر ہوں اور مجھے بھی تھانے کے اندر جانے نہیں دیا جارہا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube