Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

کراچی جلسے کے ہوائی مناظر

SAMAA | - Posted: Oct 18, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 18, 2020 | Last Updated: 1 month ago

مریم نواز بھی کراچی پہنچ گئیں

اپوزیشن کی جماعتی اتحاد نے شہر قائد ميں جلسے کے انتظامات مکمل کرليے گئے ہیں۔ باغ جناح میں 50 ہزار کرسیاں لگائی گئیں ہیں۔ سيکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ اسٹيج 60 فٹ اونچا اور 160 فٹ چوڑا ہے۔ مرکزی اسٹيج کے ساتھ مزيد 2 اسٹيج بھی تيار کئے گئے ہيں۔ بڑی اسکرينيں اور ساونڈ سسٹم لگا ديا گيا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube