Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

کراچی جلسہ:حکمرانوں کیلئے1گھنٹے میں سڑک تیار

SAMAA | - Posted: Oct 18, 2020 | Last Updated: 1 month ago
Posted: Oct 18, 2020 | Last Updated: 1 month ago

حکمرانوں کیلئے 1 گھنٹے میں سڑک بن گئی

کراچی ميں سالوں تک سڑکيں نہيں بنتی ليکن جلسہ گاہ کے قريب 1 گھنٹے ميں سڑک بن گئی۔ کراچی ڈوب رہا تھا، پانی کی نکاس کی مشينيں نظر نہ آئيں مگر جلسہ گاہ ميں مشينيں اسٹينڈ بائے ہيں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ آئے روز يہاں حادثات ہوتے ہيں تب خيال نہيں آيا۔ آج حکمرانوں کو گزرنا ہے تو روڈ بن گئے۔ عوام ايسے لوگوں کو اوپر کيوں لاتے ہيں؟۔ يہاں آئے روز حادثات کے بعد لاشيں اٹھتی ہيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube