Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

گوجرانوالہ جلسہ:کتنےلوگ تھے؟اسپیشل برانچ کی رپورٹ پیش

SAMAA | - Posted: Oct 18, 2020 | Last Updated: 1 month ago
Posted: Oct 18, 2020 | Last Updated: 1 month ago

بلاول کیساتھ 2000 افراد آئے

اسپیشل برانچ کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق جلسے میں 15 سے 20 ہزار افراد شریک ہوئے۔ مقامی لوگ کم، گجرات، سیالکوٹ اور لاہور سے حاضری زیادہ تھی۔ مریم نواز کے ساتھ 3500 سے 4000افراد لاہور سے آئے۔ پیپلز پارٹی کے قافلے میں ڈیڑھ سے 2 ہزار افراد شامل تھے۔ اسپشل برانچ کي رپورٹ نے جلسے پر اپوزيشن کے دعووں کو غلط قرار دے دیا۔ خواجہ آصف سيالکوٹ سے 150 گاڑيوں کے ساتھ 3000 افراد لائے۔ فضل الرحمان بھی ذيادہ افراد ساتھ نہيں لاسکے۔ تاخير کی وجہ سے مقامی کارکن واپس جاتے رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube