Thursday, December 3, 2020  | 16 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

دبئی ایئرپورٹ سے 200 سے زائد پاکستانی ڈی پورٹ

SAMAA | - Posted: Oct 17, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 17, 2020 | Last Updated: 2 months ago

lahore-airport

سياحتی ويزے پر متحدہ عرب امارت جانے والے 200 سے زائد پاکستانیوں کو دبئی ايئرپورٹ انتظاميہ نے ڈی پورٹ کر ديا۔

متحدہ امارات ميں داخلے کے ليے ريٹرن ٹکٹ اور 2ہزار درہم رکھنے کی شرائط پوری نہ ہونے پر دبئی نے 200 سے زائد پاکستانيوں کو ڈی پورٹ کيا۔

پی آئی اے سميت نجی ايئر لائنز واپس لائے گئے مسافروں کو لاہور ايئرپورٹ پر ہر مسافر سے ايک ہزار درہم جرمانہ وصول کر رہے ہیں جبکہ جرمانہ نہ دينے پر مسافروں کے پاسپورٹ ضبط کر ليے گئے جس سے مسافر گھنٹوں ايئرپورٹ پر انتظار کرتے رہے۔

مسافروں کا کہنا ہے کہ ايئرپورٹ انتظاميہ نے روانگی سے قبل نئی پاليسی سے متعلق آگاہ نہيں کيا تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube