Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

ویڈیو: مولانافضل الرحمان اسٹیج پرپہنچ گئے، انس نورانی بھی ہمراہ

SAMAA | - Posted: Oct 16, 2020 | Last Updated: 4 days ago
SAMAA |
Posted: Oct 16, 2020 | Last Updated: 4 days ago

کارکنوں کی بڑی تعداد بھی ان کے ساتھ تھی۔

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ اور صدر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ مولانا فضل الرحمان گوجرانوالہ پہنچ گئے۔ اسٹیج پر ان کا استقبال دیگر قائدین نے کیا، مولانا انس نورانی اور دیگر رہنماء بھی مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube