Thursday, December 3, 2020  | 16 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

مقابلے کے دوران 4 پولیس اہلکار بھاگ نکلے، ایک ڈٹارہا

SAMAA | - Posted: Oct 13, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 13, 2020 | Last Updated: 2 months ago

ایک ملزم گرفتار

پنجاب کے ضلع پاکپتن میں اشتہاری ملزمان کو پکڑنے کیلئے جانے والی پولیس ٹيم پر ملزمان نے فائرنگ اور پتھراؤ کيا تو چار اہلکار بھاگ گئے ليکن ايک ڈٹا رہا۔ پورا گھنٹہ ملزمان کا مقابلہ کرنے کے بعد ایک کو پکڑ لیا۔

پاکپتن کے چک 163 ای بی میں پوليس مقابلے کے باعث ایک گھنٹے تک علاقہ میدان جنگ بنا رہا۔ ساتھيوں کے فرار ہونے کے باجود حوالدار اصغر اکيلا ملزمان کے خلاف ڈٹ گیا اور بالآکر ايک ملزم کو پکڑ ليا مگر باقی چھ فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ملزمان چوری ڈکیتی اور راہزنی جیسی درجنوں وارداتوں میں مطلوب تھے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube