Thursday, December 3, 2020  | 16 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

اسٹریٹ آرٹ نے لاہور کی خوبصورتی بڑھا دی

SAMAA | - Posted: Oct 13, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 13, 2020 | Last Updated: 2 months ago

نوجوانوں نے دیواروں پر پینٹنگ کرکے شہریوں کی داد وصول کی

لاہور کے طلباء نے اسٹریٹ آرٹ سے شہر کی خوبصورتی کو چارچاند لگا دیے۔

لاہور کے علاقے کلمہ چوک پر طلبا نے تخلیقی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے دیواروں پر تصاویر پینٹ کرکے شہریوں کی داد وصول کی۔

پینٹرز پرعزم ہیں کہ وہ رنگوں کے ذریعے پاکستان کی ثقافت اور کلین اینڈ گرین لاہور کا پیغام عام کریں گے۔

اسٹریٹ آرٹ کے جوہر لاہور کی دیگر سڑکوں پر بھی دکھائے جائیں گے۔

طلباء کا کہنا ہے کہ کئی سالوں سے لاہور کی دیواروں پر ہوتی وال چاکنگ دیکھ کر سڑکوں پر رنگ برنگی تصاویر بنا کر لاہور کی خوبصورتی میں اضافہ کرنے کا سوچا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube