Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

کراچی والوں کیلئے دسمبر سرد ہوگا

SAMAA | - Posted: Oct 13, 2020 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Oct 13, 2020 | Last Updated: 2 months ago

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں اوسط درجے کی ہیٹ ویو پورے ہفتے جاری رہے گی۔

ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کیا گیا ہے، جس کے مطابق اوسط درجے کی ہیٹ ویو ہفتہ بھر جاری رہے گی۔ اس دوران خشک ہوائیں بھی چلیں گی۔

محکمہ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ نومبر کے وسط میں کراچی میں موسم خنک ہوگا اور رات میں خنکی ہوگی۔ کراچی میں مئی اور اکتوبر میں اوسط درجہ حرارت 35 ہوتا ہے۔

مئی میں ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہوتا ہے اکتوبر میں ہوا میں نمی کا تناسب کم ہوتا یے۔ دسمبر کا مہینہ کراچی والوں کے لئے سرد ہوگا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube