Thursday, December 3, 2020  | 16 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

سندھ: احتجاج کے باعث سرکاری اسپتالوں کی اوپی ڈیز بند

SAMAA | - Posted: Oct 13, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 13, 2020 | Last Updated: 2 months ago

مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

ہيلتھ رسک الاؤنس نہ ملنے کے خلاف گرينڈ ہيلتھ الائنس نے سندھ بھر کے سرکاری اسپتالوں ميں او پی ڈيز بند کر ديں۔

مظاہرين نے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ انہیں ہيلتھ رسک الاؤنس ديا جائے جبکہ کرونا سے شہيد ہونے والے اسٹاف کے ليے پيکج اور ہیلتھ ورکرز کو پی پی ای کٹس فراہم کی جائیں۔

ہيلتھ ورکرز اور پيرا ميڈيکل اسٹاف کا اسپتالوں ميں احتجاج کے باعث دور دراز سے آئے مريضوں کو مشکلات پيش آ رہی ہيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube