Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

فیس مانگنے پر باپ نے ماں بیٹی کو قتل کردیا

SAMAA | - Posted: Oct 12, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 12, 2020 | Last Updated: 1 month ago

News-in-Brief-Urdu

رحیم یار خان ضلعے میں دو مختلف واقعات میں 4 خواتین قتل کردی گئیں۔

پولیس کے مطابق صادق آباد تحصیل میں اللہ دتہ نامی شخص نے اسکول فیس کا تقاضہ کرنے پر اپنی بیٹی کو قتل کردیا۔ ملزم نے دریں اثناء اپنی بیوی کی جان بھی لے لی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ماں بیٹی کے قتل کے الزام میں اللہ دتہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں رحیم یار خان کے نواحی علاقے ڈیرہ شمس میں 3 نامعلوم افراد نے ماں اور بیٹی کو گلا کاٹ کر موت کی نیند سلا دیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube