کالام، کمراٹ میں کچرا پھینکنے پر 20 ہزار جرمانہ ہوگا

SAMAA | - Posted: Oct 4, 2020 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 4, 2020 | Last Updated: 7 months ago

ہاؤسنگ سوسائٹیز پر بھی پابندی

خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات کو محفوظ بنانے کیلئے صوبائی حکومت نے حکمت عملی تیار کرلی۔ کمراٹ اور کالام میں غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیز قائم کرنے والوں پر 3 سال قید یا 20 لاکھ جرمانہ جبکہ آلودگی پھیلانے پر 20 ہزار جرمانہ ہوگا۔

خیبرپختونخوا کے بلند و بالا برف پوش پہاڑوں، ان میں بہتی خوبصورت آبشاروں، سرسبز وادیاں اور لہلہاتے باغات کی خوبصورتی بحال رکھنے کیلئے خیبرپختونخوا حکومت نے حکمت عملی وضع کردی۔

کمراٹ اور کالام میں غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیز قائم کرنے والوں پر 3 سال قید یا 20 لاکھ جرمانہ جبکہ آلودگی پھیلانے پر 20ہزار جرمانہ ہوگا۔

تعمیراتی ملبہ ٹھکانے نہ لگانے، غیر قانونی سپیڈ بریکر پر 20، 20 ہزار جرمانہ اور سڑک کو نقصان پہنچانے پر 25 ہزار جرمانہ عائد ہوگا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube