Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

مردان میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 8 زخمی

SAMAA | - Posted: Sep 29, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 29, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago

مردان کے علاقے جج بازار میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق مردان کے علاقے جج بازار میں زور دار دھماکے سے لڑکی سمیت  2 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔

دھماکے کے بعد پولیس کی بھاری نفری اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ روانہ ہوگئیں۔

دھماکے کی نوعیت کا تاحال معلوم نہیں ہوسکا، دھماکے سے کئی دکانوں، گاڑیوں اور عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔

سماء ٹی وی کے مطابق موقع پر موجود لوگوں کا کہنا تھا کہ دھماکا گیس سلنڈر پھٹنے سے ہوا، تاہم ابتدائی تحقیقات کے بعد اس امکان کو مسترد کردیا گیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube