Monday, October 26, 2020  | 8 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

دیوسائی میں موسم سرما کی پہلی برفباری

SAMAA | - Posted: Sep 28, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 28, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago

نظارے مزید دل فریب ہوگئے

ایک طرف پاکستان کے میدانی علاقوں میں گرمی کی لہر برقرارہے تو اس کے برعکس  بلتستان کے سیاحتی مقام دیوسائی نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی۔ موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد حسین علاقے کے نظارے مزید دل فریب ہوگئے۔

سطح سمندر سے ساڑھے تیرہ ہزار فٹ کی بلندی پر واقع سیرگاہ دیوسائی، جسے پاکستان کی بلند ترین تفریحی مقام کی حیثیت بھی حاصل ہے، یہاں سیزن کی پہلی برف پڑی تو ہر سو سفیدی چھا گئی۔ سردی کی شدت کے باعث سیاح ٹھٹھرنے لگے۔ دیوسائی میں زیادہ تربرف باری ہی ہوتی ہے سیاح کہتے ہیں گرمیوں میں بھی یہاں کی سیر کا اپنا مزہ ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube