Saturday, October 24, 2020  | 6 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

ہری پور: ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں گرنےسے 2بچے جاں بحق

SAMAA | - Posted: Sep 28, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 28, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago

Hari Pur

ہری پور شہر سے 20 کلو میٹر دور ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں گرنے سے 2 بچے جاں بحق اور 3 بچے زخمی ہوگئے۔

سانحہ بیڑ کے مقام پر تربیلہ جھیل کے قریب پیش آیا۔

ٹریکٹر ٹرالی بیڑ سے پھوہار جا رہی تھی اور اسکول کے بچے ٹرالی پر سوار تھے۔

مقامی افراد موقع پر پہنچ کر میتوں اور زخمی بچوں کو لے کر ٹراما سینٹر روانہ ہوگئے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube