Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

پرائیویٹ گارڈ کا گونگے نوجوان پر تشدد

SAMAA | - Posted: Sep 27, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 27, 2020 | Last Updated: 1 month ago

پولیس واقعے سے لاعلم

لاہور میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سیکیورٹی گارڈز نے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سیکیورٹی گارڈز نے مشکوک جان کر قوت گویائی سے محروم نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ گارڈز نوجوان کی زبان پر چاقو رکھ کر اسے دھمکاتے رہے۔ نوجوان منت سماجت کرتا رہا۔ متعلقہ پولیس کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے اُنہیں کارروائی کے لیے کوئی درخواست نہیں ملی۔ نہ ہی تشدد کا نشانہ بننے والے نوجوان نے کوئی رابطہ کیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube