Monday, October 26, 2020  | 8 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

بلوچستان، 2ہزار کلو اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد

SAMAA | - Posted: Sep 27, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 27, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago

پاکستان کوسٹ گارڈز نے بلوچستان کے علاقہ پسنی میں کارروائی کرتے ہوئے 2 ہزار کلو گرام سے زائد چرس برآمد کرلی۔

ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق پسنی کے علاقے بدو ک کے پہاڑوں میں چھپائی گئی 2,192 کلو گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد کرلی گئی ہے۔ پکڑی جانے والی منشیات بیرون ملک اسمگل ہونا تھی جس کی مالیت تقریباً 3 ارب روپے سے زائد ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube