Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

خفیہ ملاقاتیں: بند دروازوں کے پیچھے کیا ہورہا ہے؟

SAMAA | - Posted: Sep 26, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 26, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago

روحان احمد کا تجزیہ سنیے

تقریباً دو سال کی خاموشی کے بعد نواز شریف کی سیاست میں واپسی ہوگئی۔ آل پارٹیز کانفرنس میں ان کی طاقتور اسٹیبلشمنٹ کیخلاف تقریر وزیراعظم عمران خان کی حکومت کیخلاف طبل جنگ کی طرح دیکھی گئی، جسے انہوں نے اسٹیبلشمنٹ کی پشت پناہی کا نتیجہ قرار دیا۔ اس تقریر کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں بتایا کہ نواز شریف کی جماعت سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر محمد زبیر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے دو مرتبہ ملاقات کی۔ ترجمان کے مطابق ان ملاقاتوں میں نواز شریف اور ان کی بیٹی کیخلاف کیسز پر تبادلہ خیال ہوا۔ حقیقتاً کیا ہورہا ہے؟۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube