Friday, October 23, 2020  | 5 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

کراچی:آوارہ کتوں کی نس بندی اوراينٹی ريبيزويکسين کاسلسلہ جاری

SAMAA | - Posted: Sep 26, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 26, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago

چار ہزار ایک سو کتوں کی نس بندی

کراچی میں نجی سطح پرآوارہ کتوں کو ٹھکانےلگانےکاسلسلہ شروع کردياگيا ہے۔

کراچی میں آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث نجی ادارے  نےاُنھيں ٹھکانےلگاناشروع کردیا۔تربيت يافتہ فورس کی جانب سےآوارہ کتوں کوپکڑکرنس بندی اوراينٹی ريبيزويکسين لگائی جارہی ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ رات کے اوقات ميں آوارہ کتے نہ صرف راہ گيروں کو کاٹ ليتےہيں بلکہ بيشترگاڑیوں کا کور بھی پھاڑ دیتے ہیں۔

نجی اسپتال کی جانب سے2 سال کےدوران 24 ہزار584 آوارہ کتوں کی ویکسینیشن کی جاچکی ہے جبکہ چار ہزار ایک سو کتوں کی نس بندی کی گئی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube