Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

حکومت کانیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کوقانون کاحصہ بنانےکافیصلہ

SAMAA | - Posted: Sep 25, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 25, 2020 | Last Updated: 1 month ago

فوٹو: آن لائن

حکومت نےنیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کو قانون کا حصہ بنانےکافیصلہ کیا ہے۔اپریل 2020 میں غیرموثرہونے والےآرڈیننس کوبل کی صورت میں لایا جائےگا۔ حکومت اوراپوزیشن کےدرمیان نیب قانون کےکسی مسودے پراتفاق نہیں ہوسکا۔

حکومت نے نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کو قانون کا حصہ بنانےکافیصلہ کرلیا۔اپریل 2020 میں غیرموثرہونے والےآرڈیننس کو بل کی صورت میں لایا جائےگا۔ حکومت اوراپوزیشن کےدرمیان نیب قانون کےکسی مسودے پراتفاق نہیں ہوسکا۔اپوزیشن جماعتوں کےتعاون کےبغیربل کی منظوری حکومت کیلئے بڑاچیلنج ہوگا۔

مجوزہ بل کےتحت مالی فوائد کےشواہد پر ہی اختیارات کےناجائزاستعمال کامقدمہ ہوسکےگا۔ مجوزہ بل کے تحت نیب کاروباری افراداور ٹیکس معاملات میں کارروائی نہیں کرسکےگا۔ نیب ترمیمی آرڈیننس گزشتہ روزقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کےایجنڈے کاحصہ تھا۔

WhatsApp FaceBook
NAB

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube