Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

لاہور سمیت بالائی علاقوں میں ہفتے سے بارشوں کی پیشگوئی

SAMAA | - Posted: Sep 25, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 25, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
Lhr heavy rain

فوٹو: آن لائن

محکمہ موسميات نے لاہور سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں ہفتے 26 ستمبر کی شام سے بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔

محکمہ موسميات کے مطابق مون سون ہواؤں کا سلسلہ ہفتے کی شام ملک میں داخل ہوگا۔

ہفتے سے بدھ کے دوران بالائی پنجاب، کشمیر، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے جبکہ اتوار سے منگل تک جنوبی پنجاب میں تیز ہوائیں چلنے اور آندھی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

سندھ اور بلوچستان میں فی الحال بارش کا کوئی امکان نہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube