Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

حضرت بہاءالدین زکریاعرس:300مٹن بریانی کی دیگیں تیار

SAMAA | - Posted: Sep 24, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 24, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago

لنگر صبح سے شام تک چلتا ہے

حضرت بہاوالدین زکریا رح کے781واں سالانہ عرس کا دوسرا روز آج 24 ستمبر کو ہے۔ ملک بھر سے آئے زائرین کیلئے مٹن بریانی کی 300 دیگیں تیار کی گئی ہیں۔ 3 روزہ عرس کا لنگر صبح سے شام تک چلتا ہے۔ زائرین کا کہنا ہے کہ دربار کا لنگر کھا کر فیض یاب ہوتے ہیں۔ مزید جانتے ہیں سما کے نمائندے آصف بلوچ سے

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube