Monday, October 26, 2020  | 8 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

ویڈیو: ارکان پارلیمنٹ نے عمر شیخ کو کھری کھری سنادی

SAMAA | - Posted: Sep 23, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 23, 2020 | Last Updated: 1 month ago

محسن رانجھا برس پڑے

موٹروے زیادتی کیس سے متعلق متنازعہ بیان دینے والے سی پی او لاہور پارلیمنٹیرینز کے ہتھے چڑھ گئے۔ قومی اسمبلی کی استحقاق کمیٹی کے اجلاس میں سوال کرنے پر لیگی رہنما محسن رانجھا عمر شیخ پر برس پڑے۔ محسن رانجھا نے کہا آپ ہوتے کون ہوتے ہیں سوال کرنے والے۔ جو پوچھا جائے اُس کا جواب دیں۔ دیکھئے اسلام آباد سے وہاب کامران کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube