Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

ویڈیو:بلدیہ فیکٹری کیس پر مصطفیٰ کمال کے بیانات میں تضادات

SAMAA | - Posted: Sep 23, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 23, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago

زبیر چریا اور رحمان بھولا کو بے قصور قرار دیدیا

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال ماضی میں میں کہتے رہے کہ بلدیہ فیکٹری کے واقعہ میں حماد صدیقی کا کوئی کردارنہیں۔ رحمان بھولا اورزبیر چریا کو بھلے لٹکا دیا جائے۔ مگر عدالت نے دونوں کو لٹکانے کی سزا سنادی تو آج کہہ رہے ہیں کہ زبیر چریا اور رحمان بھولا قاتل نہیں ہیں۔ سنیے مصطفیٰ کمال کی دوہری باتیں اس ویڈیو میں

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube