Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

گلگت بلتستان میں عام انتخابات کیلئے حتمی تاریخ طے

SAMAA | - Posted: Sep 23, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 23, 2020 | Last Updated: 1 month ago
Gilgit Baltistan

فوٹو: گلگلت قانون ساز اسمبلی/فیس بک

گلگت بلتستان میں عام انتخابات 15 نومبر 2020 بروز اتوار کو منعقد ہوں گے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے بھیجی گئی سمری کی منظوری دی۔

انتخابات کے لیے پہلے 18 اگست کو پولنگ شیڈول دیا گیا لیکن محرم اور دیگر معاملات کے باعث پولنگ کی تاریخ مؤخر کی گئی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube