Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

کرونا ویکسین کی ٹرائل کے تیسرے مرحلے کا آغاز

SAMAA | - Posted: Sep 22, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 22, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago

آٹھ سے 10 ہزار پاکستانی حصہ لیں گے، اسد عمر

کرونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان میں چين کے تعاون سے ویکسین کینسینو کے کلینکل ٹرائل کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا۔ وفافی وزير اسد عمر کے مطابق 8 سے 10 ہزار پاکستانی اس ٹرائل ميں حصہ ليں گے۔ معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فيصل سلطان کہتے ہيں کہ ٹرائل سے صحت کے اداروں کی کارکردگی ميں بہتری آئے گی۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube