Thursday, December 3, 2020  | 16 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

پنجاب:پرائمری جماعتیں اورکلاس 6تا8 شیڈول کےمطابق شروع ہوں گی،مرادراس

SAMAA | - Posted: Sep 22, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 22, 2020 | Last Updated: 2 months ago

کیسز سامنے آنےپردوبارہ بندبھی ہوسکتے ہیں

وزيرتعليم پنجاب ڈاکٹرمرادراس نے کہا ہے کہ پنجاب بھرميں اين سی اوسی کے فيصلے کے مطابق شيڈول کے مطابق ہی پرائمری اورچھٹی سےآٹھويں جماعت کی کلاسز کا اجرا کيا جائے گا۔ اگرکرونا کیسز میں اضافہ ہوا تواسکول بند بھی کرسکتےہیں۔

لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرادراس نے کہا کہ پنجاب میں اگرکسی اسکول ميں ايک کرونا کيس بھی رپورٹ ہوا تو وہ اسکول بند کرديا جائے گا۔

انھوں نے زور دے کر کہا کہ تعلیمی اداروں میں ايس او پيز پر بھی سختي سے عملدرآمد کروايا جائے گا۔

وزیرتعلیم پنجاب کا کہنا تھا کہ سندھ کا فيصلہ سمجھ سے بالاتر ہے،سندھ کو کل سے اسکول کھول دينے چاہيے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube