Wednesday, October 20, 2021  | 13 Rabiulawal, 1443

راجن پور: مویشی منڈیوں میں ناجائز کٹوتیوں کیخلاف بیوپاریوں کااحتجاج

SAMAA | - Posted: Sep 22, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Sep 22, 2020 | Last Updated: 1 year ago

Rajanpur Mandi

راجن پور کی مویشی منڈیوں میں ناجائز کٹوتیوں اور غنڈہ گردی کے خلاف بیوپاریوں نے احتجاجاً خرید و فروخت بند کرکے جانور سڑک پر لاکر کھڑے کر دیے۔

متاثرین کے مطابق کیٹل مارکیٹ ٹیکس کے نام پر لوٹ مار کی جاتی ہے۔ جانور فروخت ہوں یا نہ ہوں 500 روپے کٹوتی کرلی جاتی ہے جبکہ ٹرالر والوں سے 2 ہزار روپے پارکنگ فیس اور صفائی کے نام 4 ہزار روپے لے لیے جاتے ہیں۔

متاثرین کا کہنا ہے کہ ٹھیکیدار فی ٹھیلے والے سے 400 اور پانی والوں سے 200 وصول کر رہے ہیں۔

دوسری جانب میڈیا کی موجودگی میں پولیس بیوپاریوں کو پکڑ کر تھانے لے گئی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube