Monday, October 26, 2020  | 8 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

مانسہرہ میں 4 سالہ بچی کا ریپ

SAMAA | - Posted: Sep 21, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 21, 2020 | Last Updated: 1 month ago

مانسہرہ ميں ایک شخص نے 4 سالہ بچی کا ریپ کردیا، جس کی سی سی ٹی فوٹیج کے ذریعے شناخت ہوگئی۔

پولیس کے مطابق ميڈيکل رپورٹ ميں ریپ کی تصديق ہوگئی، متاثرہ بچی کو تشویشناک حالت میں ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد منتقل کر دیا گیا۔

یہ سانحہ پکھوال روڈ کے نزدیک پیش آیا جس کے بعد ملزم بچی کو گلی میں پھینک کر فرار ہوگیا تھا۔

بچی کو ساتھ لے جانے کی ملزم کی ویڈيو منظر عام پر آگئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube