Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس جعلی نہیں،ڈاکٹریاسمین راشد

SAMAA | - Posted: Sep 21, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 21, 2020 | Last Updated: 1 month ago

نواز شریف بغیرعلاج کے ٹھیک ہورہے ہیں۔

پنجاب کی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے کہ اگر سابق وزیراعظم نوازشریف کوسیاست کرنی ہے تو پاکستان واپس آجائیں۔

لاہور میں پیر کو صحافیوں سے غیررسمی بات کرتے ہوئے ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا کہ اچھی بات ہے کہ نواز شریف بغیرعلاج کے ٹھیک ہورہے ہیں۔صوبائی وزیر صحت نےکہا کہ اگر نواز شریف نےسیاست کرنی ہے تو ملک واپس آئیں۔

ڈاکٹرياسمين راشد نےکہا کہ نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس جعلی نہیں ہیں،میڈیکل بورڈ کوبیوقوف نہیں بنایا گیا اور10 دفعہ اس معاملے پر وضاحت دے چکی ہوں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube