Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

سندھ بھرکےتعلیمی اداروں میں کروناٹیسٹ،139افرادميں وائرس کی تصديق

SAMAA | - Posted: Sep 21, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 21, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
Virus Outbreak Pakistan

بشکریہ آن لائن

سندھ بھرميں 27ہزار سےزيادہ تعليمی اداروں ميں 139 افراد ميں کرونا وائرس کی تصديق ہوگئی ہے۔

ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسزسندھ کی جانب سےجاری اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ کرونا وائرس سے سب سےزيادہ کراچی متاثر ہے جہاں ضلع جنوبی میں 26 جبکہ ڈسٹرکٹ ایسٹ میں 21 اساتذہ ميں کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آيا ہے۔

سندھ کےتعلیمی اداروں 27 ہزارسےزائدتعلیمی اداروں سےنمونےليےگئے،16 ہزارٹیسٹ کےنتائج میں 139 افراد میں کرونا پاياگيا۔اس کے علاوہ سندھ کےضلع جامشوروکے مختلف تعلیمی اداروں میں 29 کیسز سامنے آئے ہیں۔ سندھ کے تعلیمی اداروں میں کئےگئے11ہزار ٹیسٹ کے نتائج ابھی آنا باقی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube