Friday, October 23, 2020  | 5 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

امریکا کی ایران پر پابندیاں یکطرفہ طور پر بحال

SAMAA | - Posted: Sep 21, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 21, 2020 | Last Updated: 1 month ago
Iran Hassan Rouhani

فوٹو: اے ایف پی

امریکا نے ایران کےخلاف اقوام متحدہ کی پابندیاں یکطرفہ طور پر بحال کر دیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا نے ایران کےخلاف 2015 کے جوہری معاہدے کے تحت معطل کی گئی تمام بین الاقوامی پابندیاں یکطرفہ طور پر بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے پابندیاں دوبارہ عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والے ملکوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

مائیک پومپیو کے مطابق پابندیوں میں ایران پر اسلحے کی فروخت کی مستقل پابندی بھی شامل ہے۔ انہوں نے پابندیوں کو عالمی امن اور تحفظ کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube