Monday, October 26, 2020  | 8 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

حب ندی ميں ڈوب کر 3 دوست جاں بحق

SAMAA | - Posted: Sep 21, 2020 | Last Updated: 1 month ago
Posted: Sep 21, 2020 | Last Updated: 1 month ago

دو گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد لاشیں نکال لی گئی

کراچی کے علاقہ لیاری سے پکنک کے لیے حب ندی جانے والے 4 میں سے 3 دوست ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

جاں بحق ہونے والے تينوں دوستوں کا تعلق لياری کھڈہ مارکيٹ سے تھا۔

یوسی چئیرمین لیاری کہتے ہیں کہ ندی میں نہاتے ہوئے تینوں دوست ڈوب کر جاں بحق ہوئے جن کی لاشیں 2 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد نکال لی گئی۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی لواحقین اور اہل محلہ کی بڑی تعداد سول اسپتال پہنچی۔ لواحقین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پکنک پوائنٹس پر مناسب انتظامات کیے جائیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube