Monday, October 26, 2020  | 8 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

کراچی: ايم کيوايم کا 24ستمبر کو احتجاجی مارچ کا اعلان

SAMAA | - Posted: Sep 21, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 21, 2020 | Last Updated: 1 month ago

سال 2018 کے انتخابات میں ہمارا مینڈیٹ چھینا گیا

ايم کيو ايم پاکستان کے کنوينئر خالد مقبول صديقی نے 24 ستمبر کو کراچی میں احتجاجی مارچ کا اعلان کر دیا۔

اتوار 20 ستمبر کو کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ايم کيو ايم پاکستان کے کنوينئر نے کہا کہ آج کی پريس کانفرنس احتجاجی مہم کے آغاز کے لیے ہے۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ 35سال سے ايم کيو ايم تيسری بڑی جماعت رہی ہے لیکن آج تحريک انصاف کے پاس کراچی کا بڑا مينڈيٹ ہے۔

انہوں نے کہا کہ 2018 کے انتخابات ميں ہمارا مينڈيٹ چھينا گيا۔

کنوينئر ايم کيو ايم پاکستان کا کہنا تھا کہ کراچی کی تباہی کی ذمہ دار سندھ حکومت ہے جس نے صوبے کے لیے کچھ نہیں کیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube