Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

اے پی سی:فضل الرحمان کواعلامیہ پڑھنےسےروکنےکےمناظر

SAMAA | - Posted: Sep 21, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 21, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago

مریم اورنگزیب نے فوری مداخلت کی

اے پی سی ميں سارا وقت پرچياں چلتی رہيں۔ مولانا فضل الرحمان مشترکہ اعلاميہ پڑھنے بيٹھے تو يہاں بھی پرچے تبديل کر ديئے گئے۔ مولانا نے ابھی اعلاميہ پڑھنا شروع ہی کيا تھا کہ اچانک ليگی رہنما مريم اورنگزيب نے مداخلت کردی۔ مريم اورنگزيب نے فضل الرحمان کے پيچھے کھڑے قمر زمان کائرہ سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ يہ کيا پڑھ رہے ہيں، ان سے کہو يہ والا اعلاميہ پڑھيں۔ مولانا صاحب يہ والا اعلاميہ پڑھيں يہ نيا ہے۔ جس پر فضل الرحمان نے کہا کہ ميں دوبارہ پڑھ ديتا ہوں۔ یہ تمام مناظر کیمرے کی آنکھ سے محفوظ ہوگئے۔ ویڈیو دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube