Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

بلاول کی تقریر کے دوران شہباز نے کیا لکھ کردیا

SAMAA | - Posted: Sep 20, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 20, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago

نواز شریف نے کہا لکھ کر دو

آل پارٹیز کانفرنس میں بلاول بھٹو کی تقریر کے دوران نوازشریف نے کہا لکھ کر دو، کچھ ہی دیر میں مریم اورنگزیب اٹھتی ہیں اور شہباز شریف کے کان میں کچھ کہتی ہیں اور شہباز شریف ایک کاغذ پر کچھ لکھ کر بلاول بھٹو کو دیتے ہیں۔ یہ معاملہ کیا ہے دیکھیے اس ویڈیو میں

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube