Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

مولانا فضل الرحمان اجتماعی استعفوں پر بضد

SAMAA | - Posted: Sep 20, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 20, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago

تقریر نشر نہیں کی گئی

جعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنا موقف دہراتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہی اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرنا پڑے گا۔ اے پی سی میں خطاب کرتے ہوئے مولانا  نے کہا کہ آج ہی اپوزیشن کو اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرنا پڑے گا۔ اُن کے خیال میں پارلیمنٹ جعلی ہے تو ہم کیوں اس میں بیٹھے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube