Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

آل پارٹیز کانفرنس کے شرکاء کیلئے کھانے کا خوب اہتمام

SAMAA | - Posted: Sep 20, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 20, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago

چٹخارے اور میٹھے کا حسین امتزاج تھا

اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کے شرکاء کیلئے نمکین اور میٹھے سمیت پندرہ ڈشز کا اہتمام کیا گیا۔ پینے کیلئے گرین ٹی اور سافٹ ڈرنکس پیش کیے گئے۔ ڈشز میں لاہوری فرائیڈ فش، چکن ملائی بوٹی، بیف چپلی کباب، مٹن بادامی قورمہ، پالک چکن، مٹر پلاؤ اور آلو کی بھجیا شامل تھے جو اچاری روغنی نان، سادہ نان اور روٹی کے ساتھ پیش کیے گئے۔ چٹ پٹے چٹخارے کے بعد اپوزیشن لیڈروں کا منہ میٹھا کرانے کیلئے شاہی ٹکڑے اور کیریمل کسٹرڈ پیش کیا گیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube