Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

سیلمان شہباز کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا

SAMAA | - Posted: Sep 20, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 20, 2020 | Last Updated: 1 month ago

فائل فوٹو

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کو پوچھ گچھ کیلئے طلب کرلیا۔

اسلام آباد سے نمائندہ سما کے مطابق سیلمان شہباز کو 25 ستمبر کو ایف آئی اے کے لاہور دفتر میں طلب کیا گیا ہے۔

ایف آئی اے کی مشترکا تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے سلیمان شہباز کو طلب کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں طلبی کا نوٹس بھی جاری کیا گیا ہے۔

ایف آئی اے حکام کی جانب سے طلبی کے نوٹس میں مختلف سوالات کے جوابات بھی مانگے گئے ہیں۔ جس میں 9 ارب 20 کروڑ روپے کی رقم ملازم کے اکاؤنٹ میں جمع کرائی گئی تھی۔

تحقیقاتی ادارے کی جانب سے 9 ارب 20 کروڑ روپے کی رقم سے متعلق وضاحت مانگی گئی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube