Monday, October 26, 2020  | 8 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

خفیہ اطلاعات پر کارروائی،4دہشتگرد ہلاک

SAMAA | - Posted: Sep 19, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 19, 2020 | Last Updated: 1 month ago

فائل فوٹو

پاک فوج نے بلوچستان میں کامیاب کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی جانب سے ضلع آواران میں خفیہ اطلاعات پر کامیاب کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔

ترجمان کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ميں چاروں دہشتگرد مارے گئے۔ دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولا بارود بھی برآمد کیا گیا۔

پاک فوج کی کارروائی کے دوران دہشت گردوں کی پناہ گاہيں اور کيمپ بھی تباہ کردیئے گئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube