Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

لاہور میں تربیتی طیارے کی کریش لینڈنگ

SAMAA | - Posted: Sep 17, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 17, 2020 | Last Updated: 1 month ago

لاہور میں والٹن ائیر پورٹ پر تربیتی طیارے نے کریش لینڈنگ کی ہے۔

کریش لینڈنگ کے دوران طیارے کی خاتون تربیتی پائلٹ محفوظ رہیں جبکہ دوران لینڈنگ طیارے کا اگلا پہیہ ٹوٹ گیا۔

اطلاع ملتے ہی سول ایوی ایشن اتھارٹی کا فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا۔ حادثے ميں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube