Monday, September 28, 2020  | 9 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

ویڈیو: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی دلچسپ صورتحال

SAMAA | - Posted: Sep 16, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 16, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago

مشتاق احمد اور اسپیکر میں نوک جھونک

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کئی ارکان کافی متحرک نظر آئے۔ کوئی گنتی پوری کرنے کی فکر میں تھا تو کوئی ترامیم منظور ہونے پر خوش نظر آیا۔ وزیراعظم تسبیح کرتے نظرآئے۔ اجلاس کے دوران جماعت اسلامی کے سینیٹر پرجوش دکھائی دئیے اور ان کی اسپیکر اسد قیصر سے نوک جھونک بھی ہوئی۔ دیکھئے اس ویڈیو میں

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube